Results 1 to 4 of 4

Thread: Ø+ضرت اØ+مد بن سعید رØ+Ù…Ûƒ اللہ علیہ کا بیان ہے

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Ø+ضرت اØ+مد بن سعید رØ+Ù…Ûƒ اللہ علیہ کا بیان ہے


    Ø+ضرت اØ+مد بن سعید رØ+Ù…Ûƒ اللہ علیہ کا بیان ہے کہ ہمارے یہاں کوفہ میں ایک نوجوان رہتا تھا تو انتہائی عبادت گزار تھا اور ہمہ وقت جامع مسجد میں پڑا رہتا تھا Û” ساتھ ہی وہ نہایت ہی دراز قامت ØŒ خوبصورت اور خوب سیرت بھی تھا Û” ایک Ø+سینہ عورت Ù†Û’ اسے دیکھا تو پہلی ہی نظر میں وہ فریفتہ ہو گئی Û”

    کیا آتش Ø+Ù„ کردہ پلا دی ساقی
    دھونک ڈالا ہے جگر آگ لگادی ساقی

    ایک مدت تک عشق Ú©ÛŒ چنگاری اس Ú©Û’ دل میں سلگتی رہی لیکن اسے اپنی Ù…Ø+بت Ú©Û’ اظہار کا موقع نہ ملا Û” ایک روز وہ نوجوان مسجد جا رہا تھا وہ عورت آئی اور اس کا راستہ روک کر Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ ہو گئی ØŒ اور کہنے Ù„Ú¯ÛŒ نوجوان ! پہلے میری بات سن لو اس Ú©Û’ بعد جو دل میں آئے وہ کرو Û” لیکن نوجوان Ù†Û’ کوئی جواب نہ دیا اور چلتا رہا یہاں تک کہ مسجد میں پنہچ گیا Û” واپسی میں وہ عورت پھر راستے میں Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ نظر آئی جب وہ نوجوان قریب پنہچا تو اس Ù†Û’ بات کرنے Ú©ÛŒ خواہش ظاہر Ú©ÛŒ Û” نوجوان Ù†Û’ کہا کہ یہ تہمت Ú©ÛŒ جگہ ہے ØŒ میں نہیں چاہتا کہ کوئی شخص مجھے تمہارے ساتھ کھڑا ہوا دیکھ کر تہمت لگائے اس لئے میرا راستہ نہ روکو اور مجھے جانے دو Û” اس عورت Ù†Û’ کہا خدا Ú©ÛŒ قسم میں یہاں اس لئے نہیں Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ ہوئی کہ مجھے تمہاری Ø+ثییت کا علم نہیں ہے ØŒ یا میں یہ نہیں جانتی کہ یہ تہمت Ú©ÛŒ جگہ ہے ØŒ خدا نہ کرے لوگوں Ú©Ùˆ میرے متعلق بد گمان ہونے کا موقع ملے لیکن مجھے اس معاملے میں بزات خود تم سے ملاقات پر اس امر Ù†Û’ اکسایا ہے کہ لوگ تھوڑی سی بات Ú©Ùˆ زیادہ کر لیتے ہیں اور تم جیسے عبادت گزار لوگ آئینے Ú©ÛŒ طرØ+ ہیں کہ معمولی سا غبار بھی اس Ú©ÛŒ صفائی Ú©Ùˆ متاثر کر دیتا ہے ØŒ میں تو سو بات Ú©ÛŒ ایک بات یہ کہنا چاہتی ہوں کہ میرا دل Ùˆ جان تمام اعضاء تم پر فدا ہیں ØŒ اور

    ہجر میری موت ہے اور زندگی میری وصال
    اب بتاؤ تم کو ان دونوں میں کیا منظور ہے

    اور اللہ ہی ہے جو میرے اور تمہارے معاملے میں کوئی فیصلہ فرمائے Û” وہ نوجوان اس عورت Ú©ÛŒ یہ تقریر سن کر خاموشی Ú©Û’ ساتھ کوئی جواب دئیے بغیر اپنے گھر چلا گیا Û” گھر پنہچ کر نماز Ù¾Ú‘Ú¾Ù†ÛŒ چاہی لیکن نماز میں دل نہیں لگا اور سمجھ میں نہ آیا کہ کیا کریں Û” مجبورا قلم کاغذ سنمبھالا اور اس عورت Ú©Û’ نام ایک خط لکھا Û” خط Ù„Ú©Ú¾ کر باہر آیا ØŒ دیکھا کہ وہ عورت اسی طرØ+ راہ میں Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ ہوئی ہے ØŒ اس Ù†Û’ خط اس Ú©ÛŒ طرف پھینک دیا اور خود تیزی سے گھر میں داخل ہو گیا Û”

    خط کا مضمون
    بسم اللہ الرØ+مٰن الرØ+یم]

    اے عورت ! تجھے یہ بات جان لینی چاہیے کہ جب بندہ اپنے خدا Ú©ÛŒ نا فرمانی کرتا ہے تو وہ در گزر سے کام لیتا ہے جب وہ دوبارہ اسی معصییت کا ارتکاب کرتا ہے تب بھی وہ پردہ پوشی فرما دیتا ہے ØŒ لیکن جب وہ اس معصییت Ú©Ùˆ اپنا مشغلہ بنا لیتا ہے تو پھر ایسا غضب نازل فرماتا ہے کہ زمین Ùˆ آسمان شجر Ùˆ Ø+جر کانپ اٹھتے ہیں ØŒ کون ہے وہ جو اس Ú©ÛŒ سزا Ú©Ùˆ برداشت کر سکے ØŒ کون ہے جو اس Ú©ÛŒ ناراضگی کا تØ+مل کر سکے ØŒ بس اس Ú©Û’ Ø+ضور میں اپنے آپ Ú©Ùˆ پیش کر جو تمام جہانوں کا رب ہے ØŒ اس جبار عظیم Ú©Û’ Ø¢Ú¯Û’ سربسجود ہو جا اس سے Ù…Ø+بت کر کیونکہ وہ شروع سے ہے اور آخر تک تیرے ساتھ رہے گا Û” فقط طالب دعا Û”Û”Û”
    اس خط کے کافی دنوں کے بعد وہ عورت پھر راستے میں کھڑی نظر آئی ، انہوں نے اسے دیکھ لیا اور واپس لوٹنے کا ارادہ کیا لیکن اس عورت نے کہا ، کیوں واپس جاتے ہو ؟ یہ آخری ملاقات ہے

    لقاء آخر ہے ظالم دیکھ لینے دے اک نظر
    پھر تیری ایک ہی وصیت پر کٹ جائے گی زندگانی ہماری

    آج Ú©Û’ بعد پھر خدا ہی Ú©Û’ یہاں ملاقات ہو Ú¯ÛŒ Û” یہ کہہ کر خوب روئی اور کہنے Ù„Ú¯ÛŒ کہ میں خدا سے جس Ú©Û’ ہاتھ میں تمہارا دل ہے یہ دعا کرتی ہوں کہ وہ تمہارے سلسلے میں درپیش میری مشکل آسان فرمائیں Û” اب تم صرف مجے ایک نصیØ+ت کرو Û” نوجوان Ù†Û’ کہا ! میں صرف یہ نصیØ+ت کرتا ہوں کہ خود Ú©Ùˆ اپنے نفس سے Ù…Ø+فوظ رکھنا اور اس آیت Ú©Ùˆ ہمیشہ ذہن میں رکھنا Û”
    ھوالذی یتوفٰکم باالیل Ùˆ یعلم ما جرØ+تم بالنھار
    ترجمعہ : اور وہ ذات تو ایسی ہے کہ رات میں تمہاری روØ+ Ú©Ùˆ قبض کر دیتا ہے اور جو Ú©Ú†Ú¾ تم دن میں کرتے ہو اس Ú©Ùˆ اچھی طرØ+ جانتا ہے Û”
    اور یہاں تک کہ : یعلم خائنۃ الاعین وما تخفی الصدور : وہ تمہاری آنکھوں کی چوری کو بھی جانتا ہے اور ان باتوں کو بھی جو سینوں میں پوشیدہ ہیں ۔
    یہ نصیØ+ت سن کر وہ عورت بہت روئی اور دیر تک روتی رہی Û” اور جب افاقہ ہوا تو اپنے گھر پنہچی اور Ú©Ú†Ú¾ عرصہ عبادت میں مشغول رہ کر ایمان Ú©Û’ ساتھ دنیا سے رخصت ہو گئی

  2. #2
    asif971's Avatar
    asif971 is offline ~Δωαяα Ƥαɢαℓ Ɖɛɛωαиα~
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Gali k moR pe
    Posts
    2,606
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    529 Thread(s)
    Rep Power
    214766

    Default Re: Ø+ضرت اØ+مد بن سعید رØ+Ù…Ûƒ اللہ علیہ کا بیان ہے

    Jazak Allahu Khaira


  3. #3
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Rep Power
    21474882

    Default Re: Ø+ضرت اØ+مد بن سعید رØ+Ù…Ûƒ اللہ علیہ کا بیان ہے

    JazakALLAH khair

  4. #4
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    !♥!♥Chand nagar♥!♥!
    Posts
    1,495
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    314 Thread(s)
    Rep Power
    648554

    Default Re: Ø+ضرت اØ+مد بن سعید رØ+Ù…Ûƒ اللہ علیہ کا بیان ہے

    jazakAllah!

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •